Advertisement

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو کس کودل دے بیٹھیں،جان کرمداحوں کے دل ٹوٹ گئے

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے بتا دیا کہ وہ کس کو دل بیٹھی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ تاپسی نے ایک انٹرویو میں ڈیٹنگ کے سوال پر بتایا کہ وہ فلم انڈسٹری میں سے کسی کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتی ہیں۔

مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں 32 سال سے زائدعمر والی اداکارئیں مشکل کا شکار، دیا مرزا نے حقیقت بتا دی

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے بالی ووڈ انڈسٹری میں کس قسم کی...

تاپسی سے جب پوچھا گیا کہ انہوں نے ابھی تک اپنے ریلیشن شپ کو عام کیوں نہیں کیا ہے تو تاپسی کا کہنا تھا کہ یہی وجہ ہے کہ وہ فلم انڈسٹری میں سے کسی کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتی تھیں۔

اداکارہ تاپسی ایک ڈینش بیڈمنٹن کھلاڑی کو ڈیٹ کررہی ہیں۔

Advertisement

تاپسی پنو بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکاراوں میں سےایک ہیں ، جو فلم کے کنٹینٹ پر کافی دھیان دیتی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ کچھ سالوں میں اپنے اسی انتخاب کی وجہ سے تاپسی نے ہندی فلم انڈسٹری میں اپنی الگ شناخت بنالی ہے۔

تاپسی اپنی ذاتی اور پروفیشنل زندگی دونوں کو الگ الگ رکھنا چاہتی ہیں۔

 اداکارہ تاپسی نے کہا کہ جو لوگ میرے قریبی ہیں ، میں ہمیشہ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر ان کے سالگرہ پر پوسٹ کرتی ہوں ، ایسا ہی میں نے متھیاس کیلئے بھی کیا۔

شادی کے سوال پر تاپسی کا کہنا تھا کہ جب بھی میں اس بارے میں سوچوں گی تو سب سے پہلے مجھے تھوڑا سلو ہونا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ جب میں سال میں پانچ چھ فلموں کی جگہ دو یا تین فلمیں کروں گی ، تبھی میں شادی کے بارے میں سوچ سکتی ہوں۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ تبھی میرے پاس اپنی ذاتی زندگی کیلئے وقت ہوگا۔

واضح رہے کہ تاپسی کے بوائے فرینڈ متھیاس بوائے ڈینمارک سے ہیں اور وہ بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں،2015 میں یوروپین گیمرس میں انہوں نے گولڈ میڈل جیتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Next Article
Exit mobile version