Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈوین جانسن نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم سیریز کا ٹیزر جاری کردیا

Now Reading:

ڈوین جانسن نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم سیریز کا ٹیزر جاری کردیا

ہالی وڈ کے معروف اداکار اور ریسلر ڈوین جانسن نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم سیریز کا ٹیزر جاری کردیا۔

 تفصیلات کے ماطبق دی راک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو ٹوئٹ کی۔

مزید پڑھیں

اداکار ڈوین جانسن کا فلم ’’ہوبس اینڈ شا‘‘کی کامیابی پر اظہار تشکر

ہالی وڈ کے معروف اداکار ڈوین جانسن(دی راک) نے فلم ’’ہوبس اینڈ...

https://twitter.com/TheRock/status/1350546834247176192

ڈوین جانسن کی ’ینگ راک‘ نامی سیریز میں اداکار کے بچپن سے لے کر اب تک کی زندگی کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا جائے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ ڈوین جانسن نے یہ ٹیزر اپنے والد کی پہلی برسی کے ٹھیک ایک دن بعد شیئر کیا اور لکھا کہ کاش میرے والد آج یہ دیکھنے کے لئے یہاں موجود ہوتے۔

واضح رہے کہ یہ سیریز 16 فروری کو امریکی ٹی وی پر نشر ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر