سجاد علی کا کونسا گیت35سال بعد بھی صارفین کو بھا گیا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار سجاد علی کا مشہور زمانہ گیت...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور گلوکار سجاد علی نے اپنی سُریلی آواز میں ایک پیغام شیئر کردیا۔
گلوکار سجاد علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ سُریلی آواز میں ایک پیغام شیئر کیا جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گلوکار سجاد علی نے سالِ نو کی مناسبت سے ایک پیغام شیئر کیا جس میں وہ اپنی سُریلی آواز میں گنگنا رہے ہیں کہ :
اِک بات پرانی، انداز نیا ہے
اِک سال پرانہ، اک سال نیا ہے
سجاد علی کی جانب سے پوسٹ کی جانےوالی سیکنڈ پر مبنی ویڈیو کی کیپشن میں گلوکار نے لکھا 2021 میں خوش آمدید، آپ سب کو نیا سال مبارک ہو۔
90ء کی دہائی میں گلوکاری کے شعبے میں حکمرانی کرنے والے سجاد علی پاکستان میوزک انڈسٹری کو کئی کامیاب گانے دے چکے ہیں۔
واضح رہے کہ سجاد علی کا پہلا البم 1979 میں ریلیز ہوا تھا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News