Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان شدید تنقید کا شکار

Now Reading:

ماہرہ خان شدید تنقید کا شکار

پاکستان شوبز اندسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان شدید تنقید کا شکار ہو گئیں۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے 2017 میں بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ میں ان کی اہلیہ کا کردار نبھایا تھا جسے پاکستان اور بھارت سمیت دونوں ہی جگہ خوب پسند کیا گیا تھا۔ اداکارہ خود بھی اسے آج تک یاد کرتی ہیں۔

مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی کامیابی کی پیچھے...

تاہم ماہرہ خان اپنے انٹرویوز میں اکثر شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے کام کے حوالے سے ذکر کرتی رہتی ہیں لیکن اس بار ماہرہ کی جانب سے شاہ رخ کے ذکر پر مداح خاصے خفا نظر آئے۔

Advertisement

صارفین کا کہنا ہے کہ ہر دوسرے انٹرویو میں ماہرہ خان کی جانب سے شاہ رخ خان کا ذکر بالی وڈ فلموں میں کام کی خواہش کے باعث ہے۔

ایک صارف نے ماہرہ پر تنقید کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ وہ انڈیا چلی جائیں۔

جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ بس ایک فلم کر کے شاہ رخ خان کی بیسٹ فرینڈ بن گئیں۔

واضح رہے کہ مداحوں کا خیال ہے کہ ماہرہ خان شاہ رخ خان کے جنون میں مبتلا ہیں جو کہ اداکارہ کے مطابق سچ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر