
ملائیشیا نے ملک بھر میں کورونا کے باعث ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق ملائیشیا کے بادشاہ نے ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کے باعث کئی ماہ کیلیےایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کورونا کے پھیلاو کے باعث یہ دوسرا لاک ڈاؤن ہے جبکہ ملک بھر میں یہ ایمرجنسی صورتحال اگست تک نافذ رہے گی۔
ملک بھر میں نافذ ایمرجنسی کے تحت پورے ملک میں سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔یہاں تک کہ ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں بھی سفر کرنے پر پابندی لاگو کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News