Advertisement
Advertisement
Advertisement

ذوالقرنین سکندر اور علشبا انجم کی ٹک ٹاک پر مقبولیت برابر

Now Reading:

ذوالقرنین سکندر اور علشبا انجم کی ٹک ٹاک پر مقبولیت برابر

ذوالقرنین سکندر اور علشبا انجم کی ٹک ٹاک کامیابی کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی چھوٹی بہن علشبا انجم اور ٹک ٹاک ہیرو ذوالقرنین سکندر کے ٹک ٹاک فالوورز کی تعداد برابر ہوگئی۔

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب کے نام دو بڑے اعزاز

پاکستان کی معروف ٹک ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب کے نام دو...

جنت مرزا کے نقش قدم پر چلنے والی ٹک ٹاکر علشبہ انجم کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹک پر 11 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔

Advertisement

تاہم  پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے نامور ٹک ٹاک ہیرو ذوالقرنین سکندر کے بھی ٹک ٹاک فالوورز کی تعداد 11 ملین ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ دونوں ٹک ٹاک اسٹارز کے فالوورز میں اضافے کے بعد ان کی ٹک ٹاک پر مقبولیت بھی برابر ہوگئی ہے۔

دوسری جانب لاہور سے تعلق رکھنے والے ذوالقرنین سکندر ناصرف ایک ٹک ٹاک اسٹار ہیں بلکہ حال ہی میں اُن کا پہلا ڈرامہ بھی آیا ہے جو ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر کیا جارہا ہے۔

جبکہ علشبہ انجم کی بات کریں تو اُنہوں نے بھی اداکاری کی دُنیا میں اپنے پہلے گانے ’عشق‘ سے ڈیبیو کرلیا ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار کے اس ڈیبیو سانگ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے اور ایک کروڑ سے زائد افراد اب تک اُن کا یہ گانا سُن چکے ہیں۔

واضح رہےکہ پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ہیں جنہیں اس وقت ٹک ٹاک پر 13 ملین صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر