Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاوید شیخ نے اداکارہ ماہرہ، صبا اور مایا کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

Now Reading:

جاوید شیخ نے اداکارہ ماہرہ، صبا اور مایا کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار جاوید شیخ نے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں پر اظہارِ خیال کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکار جاوید شیخ کے انٹرویو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ماہرہ خان آج کل کہاں ہیں؟ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Iconic Times (@iconictimesofficial)

Advertisement

 اداکار جاوید شیخ کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  اداکار بہت سی باتوں پر اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔

ایک سوال میں جاوید شیخ سے پوچھا گیا کہ آپ کو عورت کس روپ میں پسند ہے، تو انہوں نے کہا کہ ماں۔

انہوں نے کہا کہ ماں کا درجہ بہت بلند ہے اور بیٹی بھی ایک وقت میں ماں بنتی ہے، ماں سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔

Advertisement

انٹرویو کے دوران اداکار سے جب بہترین اداکاروں کو ریٹنگ سے متعلق سوال کیا گیا تو جاوید شیخ نے فہد مصطفیٰ کو پہلا، شان شاہد کو دوسرا اور تیسرا نمبر فواد خان کو دیا۔

اداکاراؤں میں جاوید شیخ نے سرفہرست ماہرہ خان، دوسرے نمبر پر صبا قمر جبکہ تیسرے نمبر پر مایا علی کو رکھا۔

علاوہ ازیں جاوید شیخ نے معین اختر اور عمر شریف کو کامیڈی کنگ بھی قرار دیا۔

Advertisement

دوسری جانب جاوید شیخ نے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے بچپن کا کرش بالی وڈ کی حسین اداکارہ کا خطاب رکھنے والی مدھو بالا تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارا جاوید شیخ نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ اگر میں اداکار نہ ہوتا تو بہت اچھا بزنس مین ہوتا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر