Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت کی اہلیہ سے طلاق، طوبیٰ عامر کیوں تنقید کی زد میں آگئیں؟

Now Reading:

عامر لیاقت کی اہلیہ سے طلاق، طوبیٰ عامر کیوں تنقید کی زد میں آگئیں؟

پاکستان کے معروف اینکر عامر لیاقت حسین اپنی پہلی اہلیہ کو طلاق دینے کے بعد تنقید کا شکار ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عامر لیاقت حسین نے اپنی پہلی اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال کو طلاق دے دی جس کے بعد سوشل میڈی اصارفین نے عامر لیاقت حسین  اور طوبیٰ عامر کو تنقید کی زد میں لے لیا۔

مزید پڑھیں

عامر لیاقت نے اپنی پہلی اہلیہ کو طلاق دے دی

معروف اینکر عامر لیاقت حسین  نے اپنی پہلی اہلیہ کو طلاق دے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Syeda Tuba Aamir (@syedatubaaamir)

Advertisement

حال ہی میں طوبیٰ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 طوبیٰ عامر کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ نے لکھا کہ

یاد رہے کہ طوبیٰ عامر کی اس پوسٹ پر انہیں انسٹا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

Advertisement

 لوگوں کا کہنا ہے کہ طوبیٰ عامر نے عامر لیاقت سے شادی صرف کامیابی اور شوبز انڈسٹری میں انٹری حاصل کرنے کے لیے کی ہے۔

 جبکہ عامر لیاقت حسین کے بارے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے کے اچھا کیا کیونکہ سیدہ بشریٰ عامرلیاقت جیسے شخص کے لائق نہیں مزید یہ کہ انسٹا صارفین نے سیدہ بشریٰ کے حق میں بات کی۔

 عالاوہ ازیں عامرلیاقت کے بارے میں یہ کہا کہ طوبیٰ عامر سے شادی صرف اس لیے کی کے بڑھاپے میں اپنی بیوی کی کمائی کھائی جائے۔

یادرہے کہ عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے طلاق کی تصدیق کردی تھی۔

سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے تصدیق کی کہ عامر لیاقت انہیں طلاق دے چکے ہیں، یہ وقت میرے سابقہ شوہر عامر لیاقت حسین کے ساتھ میرے تعلقات کی وضاحت کا ہے۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ مجھے طلاق دینا ایک الگ بات ہے لیکن طوبیٰ کو کال پر لے کر اس کی درخواست پر ایسا کرنا درست نہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ سیدہ بشریٰ اقبال نے اپنی پوسٹ کےاختتام میں کہا تھا کہ میرے اور بچوں کے لیے بہت تکلیف دہ اور صدمے کی بات تھی لیکن میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتی ہوں۔ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر