Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی اداکار نے فیروز خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کردی

Now Reading:

امریکی اداکار نے فیروز خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کردی

امریکی اداکار بھی پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکارفیروز خان کے ساتھ کام کرنے خوئشمند ہو گئے۔

 تفصیلات کے مطابق اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں معروف صوفی بزرگ ’ابن عربی‘ کا کردار ادا کرنے والے تُرک نژاد امریکی اداکار عثمان سویقوت نے پاکستان اداکار فیروز خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کردی۔

مزید پڑھیں

فیروز خان کس سے متاثر ہو گئے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان 12ویں صدی کے مسلمان...

یاد رہے کہ گزشتہ روز فیروز خان نے 12ویں صدی کے مسلمان اسکالر ، شاعر اور فلسفی ابن عربی کے سُنہرے الفاظ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Feroze Khan (@ferozekhan)

’ارطغرل غازی‘ میں معروف صوفی بزرگ ’ابن عربی‘ نے فیروز خان کی جانب سے شئیر کی جانے والی پوسٹ پر اداکار کا شکریہ ادا کیا اور خصوصی پیغام بھی جاری کیا ہے۔

Advertisement

عثمان سویقوت نے انسٹاگرام پر ابنِ عربی کو وہی قول شیئر کیا جو فیروز خان نے گزشتہ روز شیئر کیا تھا۔

 اداکار نے فیروز خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میں نے سنا ہے کہ آپ نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا ہے، مجھے یقین ہے کہ اعلیٰ مقصد کی خدمت کے لیے بہت سے مختلف طریقے ہیں۔‘

اداکارعثمان سیقوت نے کہا کہ ’براہ کرم مجھے بتائیں کہ میں آپ کے لیے کیا کرسکتا ہوں۔‘

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ozman Sirgood / Osman Soykut (@ozmansirgood)

Advertisement

اُنہوں نے کہا کہ ’اگر آپ چاہیں تو ہم مل کر کچھ پروجیکٹس پر کام بھی کرسکتے ہیں۔‘

خیال رہے کہ فیروز خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر پر ابنِ عربی کا مشہور  قول کچھ یوں تحریر تھا:

 بہادری کے راستے میں تنہائی لازمی دوست ہے

Advertisement

واضح رہے کہ فیروز خان نے ابن عربی کا قول شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا ’اللّہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر