Advertisement
Advertisement
Advertisement

امجد صابری کے بڑے صاحبزادے کی مقبولیت میں اضافہ

Now Reading:

امجد صابری کے بڑے صاحبزادے کی مقبولیت میں اضافہ

پاکستان کے معروف قوال امجد صابری کے بڑے صاحبزادے مجّدد صابری کی مقبولیت میں اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق امجد صابری کے بڑے بیٹے مجّدد صابری کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود آفیشل اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد سات ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں

امجد صابری کی بیٹی کی ویڈیو وائرل

پاکستان کےعالمی شہرت یافتہ معروف قوال امجد صابری کی صاحبزادی حورین صابری...

امجد صابری کے بڑے بیٹے کی مقبولیت میں اضافہ

مجّدد صابری نے اپنی انسٹا اسٹوری میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پروفائل کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔

Advertisement

تاہم مجّدد صابری نے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں اضافے پر اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

امجد صابری کے بیٹے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اُنہوں نے اب تک 37 پوسٹس کی ہیں جن میں اُن کی تصاویر اور والد کے ہمراہ ماضی کی حسین یادیں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مجّدد صابری نے اپنے مرحوم والد کے وہ میسج سوشل میڈیا پر شیئر کیے تھے جس میں وہ اپنی اہلیہ کے لیے گانا گنگناتے تھے۔

اُن وائس میسجز میں مرحوم امجد صابری اپنی اہلیہ کے لیے معروف بھارتی گیت ’زندگی امتحان لیتی ہے‘ کے چند سطر اپنی خوبصورت آواز میں گنگنا رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر