Advertisement
Advertisement
Advertisement

تنقید کرنے والوں کو ریما کا جواب

Now Reading:

تنقید کرنے والوں کو ریما کا جواب

پاکستان کی خوبرو سینئر اداکارہ، ماڈل و میزبان ریما خان نے تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریما خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف فلم اسٹار ریما خان نے مداحوں کے لیے معنی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

Advertisement

اداکارہ ریما خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ماسک لگا کے جاگنگ کرتی نظر آ رہی ہیں۔

ریما خان ویڈیو میں آگے کی جانب دوڑتے ہوئے پیچھے کی جانب دیکھ  رہی ہیں۔

جبکہ ریما خان کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک انگریزی گانا بھی سنائی دے رہا ہے۔

Advertisement

ریما خان نے کیپشن میں لکھا کہ ’وہ چار میل کی دوڑ لگا رہی ہیں اور اس وقت درجہ حرارت صفر سے بھی نیچے ہے۔‘

انہوں نے کہا کہ ’مگر ورزش پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، صحت مند رہیں۔‘

خیال رہے کہ ریما خان کی اس ویڈیو پر اُن کی ایک فالوور کی جانب سے تنقیدی کمنٹ کیا گیا ہے۔

انسٹا صارف نے کہا کہ ’دوڑتے ہوئے آپ نے ماسک کیوں پہنا ہوا ہے جبکہ آپ کے آس پاس بھی کوئی نظر نہیں آ رہا ہے۔‘

یاد رہے کہ جواب میں ریما خان  کا کہنا تھا کہ ’اُنہوں نے اس لیے ماسک پہنا ہوا ہے کیوں کہ موسم بہت ٹھنڈا تھا۔

واضح رہے کہ ریما خان بیرون ملک رہتے ہوئے بھی پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے جڑی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر