Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترک اداکار نے اپنے پاکستانی مداحوں کی ویڈیو شیئر کردی

Now Reading:

ترک اداکار نے اپنے پاکستانی مداحوں کی ویڈیو شیئر کردی

ارطغرل غازی  کے مشہور کردار عبدالرحمان الپ نے اپنے پاکستانی مداحوں کی ویڈیو شیئر کردی۔

تفصیلات کے مطابق ترک اداکار جلال ال نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاکستانی مداحوں کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

ارطغرل لاہور ایئر پورٹ پر کسے ڈھونڈ رہے تھے؟ احمد بٹ نے بتا دیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے ترکی کے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Celal AL (@celalall)

Advertisement

اداکار نے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دیرلیش پاکستان! میں آپ سے محبت کرتا ہوں پاکستان۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارطغرل ڈرامے کے مداح ایک گاڑی میں سفر کررہے ہیں اور تمام لوگوں نے قائی قبیلے کا روپ دھار رکھا ہے جبکہ بچوں نے بھی ہاتھوں میں قائی قبیلے کے جھنڈے تھامے ہوئے ہیں۔

عبدالرحمان الپ نے ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ ایک خوب صورت کیپشن بھی تحریر کیا ہے۔

Advertisement

قابلِ غور بات یہ ہے کہ انہوں نے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے جبکہ انہوں نے ویڈیو پر جو تبصرہ تحریر کیا ہے وہ ترکی اردو اور انگلش تینوں زبانوں میں لکھا ہے۔

جبکہ ویڈیو پر مزاحیہ تبصرے کرتے ہوئے جلال ال نے لکھا کہ پاکستان میں ایک عام دن۔ کون سی ٹریفک پولیس اس کار کو روک سکتی ہے۔

اداکار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر