گلوکار شہزاد رائے،’ اک بار کہہ دو ، تمہیں پیار ہے نا‘
پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے انکشاف کہ گانا بنانے کے پیچھے اصل مقصد تھا۔
گلوکار شہزاد رائے نے بتایا کہ گانا بنانے کے پیچھے مقصد یہ تھا کہ کوئی بھی بات آگے بڑھانے سے پہلے حقائق چیک کرلیے جائيں، اور یہ بات میوزک کے ذریعے اس لیے کہی کہ موسیقی اپنی بات کو سمجھانے کا بہترین ذریعہ ہے۔
شہزاد رائے نے کہاکہ گانا تو بہت پہلے بنالیا تھا لیکن تیار کرکے اب جاری کیا۔
گلوکار نے کہا کہ گذشتہ روز جب پیسے بٹنے کی ویڈيو دیکھی تو ان کی زبان پر بھی یہ گانا خود بخود آگیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News