Advertisement
Advertisement
Advertisement

بختاور بھٹو کے ولیمے کے لباس کی تیاری میں کتنا وقت لگا؟

Now Reading:

بختاور بھٹو کے ولیمے کے لباس کی تیاری میں کتنا وقت لگا؟

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات کے بارے میں ہر کوئی جاننا چاہتا ہے اور سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں سے صرف بختاور بھٹو کی شادی کے چرچے چل رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 29 جنوری کوصنعت کار محمود چوہدری سے بختاور بھٹو زرداری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔

مزید پڑھیں

بختاور بھٹو کو ملنے والے نایاب تحفے

سابق صدر مملکت آصف زرداری کی بیٹی بختاور  بھٹو کی شادی کے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bakhtawar Bhutto-Zardari (@bakhtawarbz)

Advertisement

بختاور بھٹو کی شادی اور تقریبات میں ان کے لباس سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ وہ اپنے زندگی کے اہم دن پر کیسا لباس زیب تن کریں گی۔

تاہم بختاور بھٹو نے مہندی پر زارا شاہجہاں جبکہ نکاح کے دن وردہ سلیم کا تیار کردہ لباس زیب تن کیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by MC (@mahmood.y.choudhry)

nbsp;

دوسری جانب انہوں نے اجرک کے ڈیزائن کی مہندی لگوائی تھی۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ بختاور بھٹو نے اپنی مہندی کی تقریب کے دوپٹے پر والدہ کے لیے پڑھی جانی والی نظم لکھوائی تھی۔

Advertisement

علاوہ ازیں 30 جنوری کو منعقد ہونے والی ولیمے کی تقریب میں بختاور بھٹو نے بوٹل گرین کلر کا لباس زیب تن کیا جس پر گوٹے کا کام ہوا تھا۔

ساتھ ہی انہوں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیشِ نظر اپنے لباس کے مطابق ویسا ہی فیس ماسک بھی پہنا تھا۔

اس کے علاوہ بختاور بھٹو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کے ولیمے کا لباس ڈیزائنر حارث احمد نے تیار کیا تھا۔

انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ انتہائی باصلاحیت کاریگروں کی جانب سے گوٹے کے خوبصورت کام سے تیار کردہ لباس پہننے پر فخر ہے۔

دوسری جانب ڈیزائنر حارث احمد نے بختاور بھٹو زرداری کے ولیمے کا لباس تیار کرنے سے متعلق مختلف پوسٹس کیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Haris Ahmed (@haris_ahmedofficial)

ڈیزائنر حارث احمد کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری ایک پوسٹ میں کہا گیا کہ ہمیں بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کے لیے ولیمے کی تقریب کی روایتی شلوار قمیض ڈیزائن کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Haris Ahmed (@haris_ahmedofficial)


پوسٹ میں کہا گیا کہ ایک ماسٹر پیس تیار کیا گیا جو خوبصورت ہے اور دیکھنے میں سحر انگیز لگتا ہے اور اس قیمتی ماسٹر پیس کی تیاری میں ہماری ٹیم نے 800 سے زائد گھنٹے کام کیا۔

Advertisement

بختاور بھٹو کے لباس پر بہترین معیار کی زردوزی کا کام ہوا ہے جس میں ‘سُچا گوٹہ’ بھی لگایا گیا ہے اور ان دھاگوں کو ٹوئسٹ کرکے ایک ایسا ڈیزائن تیار کیا گیا یے جو روایتی خوبصورتی کی عکاسی کرتا ہے۔

واضح رہے کہ 25 جنوری سے شروع ہونے والی بختاور بھٹو کی شادی کی مختلف تقریبات بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر