علی ظفر کے چھوٹے بھائی کی علیزے شاہ کے ساتھ ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار، میزبان و گلوکار علی ظفر کے چھوٹے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ نے فلم اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد ویب سریز کا رُخ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکار علیزے شاہ کی فلم ’ دُلہن اور ایک رات ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
علیزے شاہ کی فلم ’ دُلہن اور ایک رات ‘ کا ٹریلر یو ٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ہے۔
معصوم سی شکل و صورت والی اداکارہ علیزے فلم میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔
تاہم علیزے شاہ کی ویب سیریز کا اُن کے مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا جو کہ اب ختم ہونے کو ہے۔
فلم ’ دُلہن اور ایک رات ‘ ایک ویب سیریز ہے جسے اوور دی ٹاپ ’ٹی ٹی پی‘ پلیٹ فارم اردو فلکس پر نشر کیا جائے گا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News