Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار عاصم اظہر کے گانے نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

Now Reading:

گلوکار عاصم اظہر کے گانے نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار عاصم اظہر کا گانا ’غلط فہمی‘ میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹ اسپاٹی فائی کی وائرل ٹاپ 50 گانوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔

 تفصیلات کےمطابق گلوکار عاصم اظہر کا گانا پہلا پاکستانی گانا ہے جسے میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹ اسپاٹی فائی کی وائرل ٹاپ 50 گانوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوا۔

مزید پڑھیں

ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کو انسٹاگرام سے اَن فالو کیوں کیا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر...

اسپاٹی فائی کے وائرل 50 گانوں کی فہرست میں گانا شامل ہونے پر عاصم اظہر نے اسے خوش آئند قرار دیا۔

گلوکار نے ٹوئٹر پر جاری اسپاٹی فائی کی فہرست کا اسکرین شوٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’پہلا پاکستانی گانا جو دنیا بھر میں مقبول گانوں میں دسویں نمبر پر ہے۔‘

دوسری جانب عاصم اظہر نے اس سے قبل اپنے  ایک اور ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ ان کا گانا ’غلط فہمی‘ میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹ اسپاٹی فائی پر بھارت بھر میں دوسرے نمبر پر ٹرینڈ کررہا ہے۔

تاہم اب حالیہ ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا کہ مذکورہ گانا دنیا بھر کی’ٹاپ ٹین‘ کی فہرست میں آگیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ عاصم اظہر کا گانا اگست 2020 میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ‘سپر اسٹار’ میں شامل کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر