Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے ٹو مہم، نیپالی ٹیم کا ایک کوہ پیما لاپتہ

Now Reading:

کے ٹو مہم، نیپالی ٹیم کا ایک کوہ پیما لاپتہ

کے ٹو کی سرمائی مہم  جوئی سے واپسی کے دوران ایک نیپالی کوہ پیما لاپتہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق  کے ٹو سرمائی مہم جوئی  کے تیسرے مرحلے میں  نیپالی ٹیم نے کیمپ 3  پر ہمت ہار دی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپالی ٹیم کےٹو کیمپ 3  سے بیس کیمپ کی طرف واپس جانے لگی جس دوران انہیں  حادثہ پیش  آیا ۔

کیمپ 3 سے کیمپ 2 کی طرف جاتے ہوئے  رسی ٹوٹنے کی وجہ سے ایک کوہ پیما لاپتہ ہوگیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نیپالی ٹیم لاپتہ کوہ پیما  کو تلاش  کرر ہی ہے۔لاپتہ کوہ پیما کی تلاش میں مدد کے لیے  پاکستان آرمی سے  رابطہ  کیا گیا  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر