Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریما خان کی تُرک اداکار جلال کے ہمراہ ویڈیو وائرل

Now Reading:

ریما خان کی تُرک اداکار جلال کے ہمراہ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سنیئر اداکارہ ریما خان کی تُرک اداکار جلال کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ریمان خان کی جانب سے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی نئی تصاویر اور ویڈیوز سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ترکی میں موجود ہر لمحے کو یاد گار بنانا چاہتی ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ریما خان کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان کی سوشل میڈیا پر...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے اپنی نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ تُرک اداکار جلال کے ہمراہ موجود ہیں۔

گزشتہ دن ریما خان ترکی پہنچیں تھیں جہاں اُن کا  ارطغرل غازی کی ٹیم کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا تھا۔

ریما خان کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گزشتہ دن ترکی کی تاریخی مسجد آیا صوفیہ بھی گئی تھیں۔

Advertisement

ریما خان کی جانب سے اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں اسلامی تاریخ پر مبنی معروف تُرک سیریز ‘ ارطغرل غزای’ میں سپاہی عبدالرحمٰن خان کا کردار ادا کرنے والے جلال کے ساتھ دیکھا سکتا ہے ۔

ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کا ترکی میں ارطغرل غازی کے اداکار کیجانب سے پرتپاک استقبال

ویڈیو میں ریمان خان اور جلال پاکستان اور ترکی کی دوستی کا نعرہ لگا رہے ہیں۔

ریما خان کا کہنا ہے کہ ‘دل دل پاکستان جان جان ترکی،’ جبکہ یہی نعرہ جلال بھی دہرا رہے ہیں۔

ریما خان نے کیپشن میں لکھا کہ ‘دل دل پاکستان، جان جان ترکی، پاکستان ترکی دوستی زندہ باد۔’

ترکی میں موجود ریما خان آج کل خوب ترکی کھانوں اور تُرکی کی خوبصورتی سے محظوظ ہو رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر