Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسی کو نفرت کرنے کی وجہ نہیں دیتی، جنت مرزا

Now Reading:

کسی کو نفرت کرنے کی وجہ نہیں دیتی، جنت مرزا

پاکستان کی نامورٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی دلکش تصویر پوسٹ کردی۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام اور ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر زیادہ متحرک رہنے والی جنت مرزا نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کیں۔

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ نے پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز...

جنت مرزا کو کس چیز کی تمنا ہے؟

پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے بتا...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

Advertisement

مذکورہ تصویروں میں جنت مرزا سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں جبکہ وہ بےحد دلکش لگ رہی ہیں۔

معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں ٹک ٹاک اسٹار کا کہنا ہے کہ وہ کسی کو اُن سے نفرت کرنے کی وجہ نہیں دیتی ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ ’لوگ خود مجھ سے حسد کرتے ہوئے اپنا ڈرامہ تخلیق کرتے ہیں اور وہاں سے نفرت کے سفر کا آغاز ہوجاتا ہے۔‘

Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار کے اس معنی خیز پیغام پر اُن کے لاکھوں مداح بھی اُن کی حمایت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

جنت مرزا کی مقبولیت کی بات کریں تو اب تک اُن کی تصویروں پر ایک لاکھ 34 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 13 ملین سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

دوسری جانب اس وقت انسٹاگرام پر جنت مرزا کے ایک اعشاریہ 8 ملین یعنی 18 لاکھ فالوورز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر