Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردیوں میں کمی کے بعد گیس پریشر بہتر ہوتا جائے گا،سوٸی سدرن

Now Reading:

سردیوں میں کمی کے بعد گیس پریشر بہتر ہوتا جائے گا،سوٸی سدرن
گیس

ترجمان سوٸی سدرن نے کہا ہے کہ جیسے جیسے سردیوں میں کمی آتی جاۓ گی گیس پریشر بہتر ہوتا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سوٸی سدرن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی کے کسی بھی علاقے میں گیس کی بندش نہیں ہے۔

ترجمان سوٸی سدرن نے کہا کہ سندھ بھر میں کسی قسم کی گیس لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی جبکہ کراچی کی صنعتوں أور گھریلو سیکٹرز کو ان کی طلب کے مطابق گیس دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ترجمان سوٸی سدرن نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس کی سپلاٸی بہتر ہے، مگر سردیوں میں آنے والی شدت کی سبب گیس کی کھپت بڑھ گٸی ہے۔

ترجمان سوٸی سدرن نے مزید کہا کہ اگر کسی علاقے  میں لو گیس پریشر یا گیس نہ ہونے کا مسٸلہ درپیش ہو تو ایس ایس جی سی کے شکایتی مرکز 1199پر کمپلین کریں۔

Advertisement

یاد رہے کہ سندھ بھر میں گیس کا بحران تاحال جاری ہے جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کا سامنا ہے۔

لانڈھی نارتھ کراچی بلدیہ سائٹ منگھو پیر میں گیس پریشر میں کمی تاہم لیاقت آباد کے مختلف علاقوں میں بھی گیس پریشر انتہائی لو ہے۔

علاوہ ازیں جمشید روڈ بہارکالونی میں گیس کی عدم فراہمی کے باعث لوگ پریشان ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر