ہانیہ عامر کی بچپن کی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی بچپن کی تصویر...
ویسے کہاجا تا ہے کہ مداح اپنے پسندیدہ اسٹار کو ان کے بچپن کی تصاویر میں بھی آسانی سے پہچان لیتے ہیں تو کیا آپ اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ یہ آج کے دور کے کون سے مشہور ترین اداکارہ ہیں۔
ایک اور بات اہم یہ ہے کہ یہ اداکارہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت ہی کم وقت میں نام بنانے میں کامیاب ہوئی۔
جی ہاں۔
یہ اداکارہ زارانور ہیں۔
اداکارہ زار نور نے پاکستان کے دیگرڈراموں میں بہترین اداکاری کرکے مداحوں کے دلوں میں گھر کیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News