Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس تصویر میں سانپ کہاں چھپا ہوا ہے؟

Now Reading:

اس تصویر میں سانپ کہاں چھپا ہوا ہے؟

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی سانپ پکڑنے والی ایک کمپنی نے اپنے فیس بک پیج پر یہ تصویر شیئر کرکے لوگوں سے پوچھا تھا کہ کیا وہ عام نظروں سے چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں۔

واضح رہے اس تصویر کو منگل کو فیس بک پر شیئر کیا گیا اور بتایا گیا کہ اس میں کوسٹل کارپٹ نامی پائیتھون چھپا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں

کیا آپ ان تمام مشہور شخصیات کو ان کی مسکراہٹ سے پہچان سکتے ہیں؟

مشہور شخصیات اپنی مسکراہٹ کو مؤثر بنانے کے لیے اس کی باقاعدگی...

تو کیا آپ اس تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں۔

اگر ڈھونڈنے میں مشکل پیش آرہی ہے تو تصویر کے دائیں جانب والے کونے پر اوپر دیکھیں، جہاں سانپ باڑھ پر لٹکا ہوا ہے۔

Advertisement

اس طرح کے تصویری معمے آج کل انٹرنیٹ پر بہت زیادہ مقبول ہورہے ہیں۔

فوٹو بشکریہ کوسٹ اسنیک کیچرز فیس بک پیج

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر