Advertisement
Advertisement
Advertisement

خطرناک سانپ کو بچانے کیلئے شہری نے پانی میں چھلانگ لگا دی، ویڈیو وائرل

Now Reading:

خطرناک سانپ کو بچانے کیلئے شہری نے پانی میں چھلانگ لگا دی، ویڈیو وائرل

شہری نے کوبرا کو مشکل میں دیکھ اسے بچانے کے لیے پانی میں چھلانگ لگا دی گئی.

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہری نے اپنی جان کی فکر کا نا سوچا اور کوبرا کو بچانے کے لیے پانی میں چھلانک لگا دی۔

مزید پڑھیں

بندروں سے جان چھڑانے کے لئے بھارتی شہریوں کے جتن

بندروں کو بھگانے کے لئے ریچھ  کا روپ دھارنا  ایک عجیب و...

یہ واقعہ بھارت کے ایک گاؤں میں پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہورہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ان افراد کی بہادری کی تعریف کی جارہی ہے جنہوں نے اپنی جان پر کھیل ایک موذی جاندار کو بچا لیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنویں میں ایک کوبرا سانپ ہے جو ڈوب رہا ہے اور پانی سے باہر نکلنے کی جدوجہد کر رہا ہے، ان افراد نے اس کوبرا کو بچانے کا فیصلہ کیا۔

ویڈیو میں چند افراد دکھائی دے رہے ہیں جو ایک کنویں کے قریب کھڑے ہیں۔

Advertisement

پہلے ایک شخص کنویں کی دیوار پر ایک خاص پوزیشن میں کھڑا ہوتا ہے، اس کے بعد دوسرا شخص کنویں کے اندر چھلانگ لگاتا ہے اور پانی اچھال اچھال کر کوبرا کو پہلے شخص کی سمت بڑھنے پر مجبور کرتا ہے۔

تاہم وہ شخص اپنے آپ کو بچاتے ہوئے کوبرا کو پکڑ لیتا ہے۔

کوبرا کو بچانے کے بعد اسے پلاسٹک کی بوتل میں بند کیا گیا جس کے بعد اسے جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر