عائشہ عمر نے بولڈ خاتون کا اصل مطلب بتا دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل عائشہ خان نے بولڈ خاتون...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر اب کاروباری دنیا میں بھی قدم رکھنے کو تیار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق متعدد فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنی برانڈ ’عائشہ او بیوٹی‘ کی بنیاد خواتین کے عالمی دن کے موقع پر یعنی 8 مارچ کو رکھیں گی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عائشہ عمر کی برانڈ کا دارومدار خالص اور قدرتی پروڈکٹس پر ہو گا۔
تاہم ان کی برانڈ میں کس طرح کی پروڈکٹس شامل ہوں گی اس حوالے سے زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی متعدد شخصیات اداکاری کے ساتھ ساتھ کاروباری دنیا میں قدم رکھ چکی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News