Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ خان کی فیملی فوٹو انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی

Now Reading:

عائشہ خان کی فیملی فوٹو انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائشہ خان کی فیملی فوٹو انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے خصوصی اسٹوری شیئر کی۔

مزید پڑھیں

عائشہ خان نے اپنی چمکدار جلد کا راز بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ خوبرو اداکارہ عائشہ خان نے آخر کاراپنی...

اداکارہ عائشہ خان نے اپنی انسٹا اسٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ہمراہ اُن کے شوہر میجر عقبہ اور بیٹی ماہ نور بھی موجود ہیں۔

Advertisement

عائشہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویرمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنی بیٹی کے چہرے پر دل والا ایموجی لگایا ہوا ہے۔

دوسری جانب تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ فیملی بہت خوش ہے۔

، عائشہ خان کی اس فیملی فوٹو کو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑی تعداد میں شیئر بھی کیا جارہا ہے۔

جبکہ سوشل میڈیا صارفین اپنی پسندیدہ سابقہ اداکارہ کی فیملی فوٹو کو بہت پسند کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ 15 اپریل 2018 کو عائشہ خان اور میجر عقبہ ایک سادہ مگر پر وقار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے جس میں عزیز و اقارب سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ عائشہ خان اور میجر عقبہ کے ہاں سال 2019 میں 12 ربیع الاول کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام اُنہوں نے ’ماہ نور‘ رکھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر