Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں کونسی پاکستانی اداکارہ موجود ہیں؟

Now Reading:

تصویر میں کونسی پاکستانی اداکارہ موجود ہیں؟

 کی آپ پہچان سکتے ہیں کہ اس تصویر میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی کونسی معروف ماڈل ،اداکارہ  موجود ہیں؟

ہم آپ کو بتاتے ہیں اداکارہ آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر اپنے اسکول کے زمانے کی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ کو پہچاننا مشکل ہے ۔

مزید پڑھیں

اداکارہ میرا اورآمنہ الیاس کی فلم نے ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی معروف اداکارہ میرا اورآمنہ الیاس کی فلم نے ایک اوراعزاز اپنے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے کہا کہ بچپن وہ ہوتا جب آپ بیٹ مین سے متاثر ہوتے ہیں جبکہ جوانی وہ ہوتی ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ جوکر زیادہ بہتر ہے ۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان کے خیال میں یہ تصویر اس وقت کی ہے جب آٹھویں جماعت میں پڑھتی تھیں

واضح رہے انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر