یاسر حسین کی اقرا کے ساتھ اسکوٹی پر سیر، ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین کی اپنی اہلیہ و اداکارہ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی جوڑی اداکار جوڑی یاسر حسین اور اقراء عزیز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابقاداکارہ اقراء عزیز نے اہم انکشاف کر دیا، اداکارہ نے بتایا کہ ایک دفعہ اُنہیں اور یاسر کو ریستوران سے باہر نکال دیا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
معروف اداکارہ اقراء عزیز اور اداکار یاسر حسین نے ایک شو میں شرکت کی اور اپنی زندگی سے متعلق دلچسپ واقعات بتائے۔
میزبان نے دونوں سے سوال کیا کہ اُن دونوں کے لیے کونسا ایسا لمحہ تھا جو بہت دلسچپ اور حیرت انگیز تھا۔
اس سوال کے جواب میں اقراء عزیز کی جانب سے افسردگی سے جواب دیتے ہوئے کہا گیا کہ ’ایک بار وہ اور یاسر حسین ایک ریستوران میں موجود تھے، اسی دوران یاسر حسین سے گلاس ٹوٹ گیا جس پر ہوٹل مالکان نے انہیں وہاں سے باہر نکال دیا تھا۔‘
واضح رہے اقرا عزیز کی بات کو جاری رکھتے ہوئے یاسر حسین نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ ’ایسا ہوا تھا جو کہ اُن کے لیے بہت حیرت انگیز اور دلچسپ ثابت ہوا تھا مگر گلاس انہوں نے نہیں توڑا تھا۔‘
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News