Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ نے آسمانی بریانی کے بارے میں سنا ہے جس پر 23 قیراط سونے کی گارنشنگ کی گئی ہو؟

Now Reading:

آپ نے آسمانی بریانی کے بارے میں سنا ہے جس پر 23 قیراط سونے کی گارنشنگ کی گئی ہو؟

ویسے تو بریانی کے شوقین سب ہی ہوتے ہیں لیکن اس بریانی کی خاص بات یہ ہے کہ اس آسمانی بریانی پر23 قیراط سونے کی گارنشنگ کی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ رائل گولڈ بریانی دبئی کے بمبئی بورو میں 19 ہزار 707 بھارتی روپے جو کہ تقریباً ایک ہزار امارتی درہم کے مساوی ہے میں ملتی ہے۔

مزید پڑھیں

ہوٹل کی بریانی کا ذائقہ کیوں الگ ہوتا ہے؟ جانیئے وہ راز تاکہ آپ بھی ہوٹل جیسی بریانی گھر میں بنا سکیں

بریانی ایک ایسی ڈش ہے جسے ہر کوئی بہت شوق سے کھاتا...

 یہ بریانی فراہم کرنے والے ریسٹورنٹ کے انسٹاگرام پیج کے مطابق رائل گولڈ بریانی دبئی کی سب سے مہنگی بریانی ہے۔

حیران کن بات یہ ہے کہ اس بریانی کو خاص صرف سونے کی گارنشنگ ن نہیں بناتی بلکہ یہ بریانی سونے کی ایک بڑی سی پلیٹ میں پیش کی جاتی ہے۔

Advertisement

یہ تین مختلف قسم کے چاول سے بنائی جاتی ہے، جس میں کہ بریانی رائس، قیمہ رائس اور وائٹ اور سیفرون رائس پر مشتمل ہوتی اور اسکا وزن لگ بھگ تین کلو گرام ہوتا ہے۔

چاول پر چھوٹے آلوؤں، ابلے ہوئے انڈوں، منٹ، بھنے ہوئے کاجو، انار دانے اور فرائیڈ پیاز کی گارنش کی جاتی ہے۔

بعد ازاں اسکے اوپر مختلف قسم کے گرلڈ گوشت جیسے کشمیری دنبے کے سیخ کباب، پرانی دلی کے دنبے کے چانپ، راجپوت چکن کباب، مغلئی کوفتے اور ملائی چکن روسٹ ڈالی جاتی ہے۔

علاوہ ازیں بڑے خاص قسم کے شاندار ساؤس، کری اور رائتا، نہاری سالن، جودھپوری سالن، بادامی ساؤس جس پر بادام اور انار دانے کا رائتا ہوتا ہے پیش کیا جاتا ہے۔

مزید یہ کہ اس بریانی کے پلیٹ کو خوردنی سونے کی پتیوں سے گارنش کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر