آسکر ایوارڈز’ کی رنگا رنگ تقریب سجنے میں جند روز باقی
دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکرز کی تقریب سجنے میں صرف...
آسکرز ایوارڈز کی تاریخ ایک بار پھر بڑھادی گئی۔
تفصیلات کے مطابق تقریب میں مہمان شرکت کریں گےمگر یہ مختلف مقامات سے براہ راست نشر کی جائے گی۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث پہلے یہ تقریب 28فروری کو ہونی تھی ۔
تاہم اکیڈمی ایوارڈز کے ترجمان نے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں اور نہ ہی اب تک تقریب کےمیزبان کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔
فلمی دنیا کے معتبر ترین آسکرز ایوارڈز کی تقریب 25 اپریل کو ہوگی ۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News