Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین کی اقرا کے ساتھ اسکوٹی پر سیر، ویڈیو وائرل

Now Reading:

یاسر حسین کی اقرا کے ساتھ اسکوٹی پر سیر، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین کی اپنی اہلیہ و اداکارہ اقرا عزیز کے ساتھ اسکوٹی پر سیرکرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ اسکوٹی پر شہر کی سیر کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں

یاسر حسین، اداکار کے بعد کیا بن گئے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین نے اداکاری کے بعد...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

Advertisement

تاہم دونوں کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکار یاسر حسین اور اداکارہ اقرا عزیز کی ڈانس ویڈؑیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

تاہم یاسر حسین اور اقرا عزیز ایک بار پھر اس ویڈیو کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے تھے۔

Advertisement

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یاسر اور اقرا بالی ووڈ کے ہٹ گانے ’’ اجب داستان ہے یہ ‘‘ پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو کلپ شیئرہونے کے فورا بعد ہی دونوں پر تنقیدوں کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔

قبل ازیں یاسر حسین نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مداحوں اور ساتھی ستاروں سے پیار اور نیک خواہشات وصول کیں۔

اقرا عزیز نے شوہرکے لئے ایک رومانٹک نوٹ بھی لکھ دیا۔

اقرا نے ایک تصویر شیئر کی جس میں یاسر کو کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ اقرا نے کیپشن میں لکھا کہ  سالگرہ مبارک اور لکھا کہ آپ دنیا کے بہترین شوہر ہے اور میں آپ سے محبت کرتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر