بختاوربھٹو کی آصف ذرداری کے ہمراہ منگنی کی ویڈیو وائرل ہو گئی
سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری...
 
                                                                              سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے اپنی شادی کی نئی تصاویر پوسٹ کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل بختاور بھٹو کی شادی کا ڈریس ڈیزائن کرنے کی ویڈیو بھی پوسٹ کی گئی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے بختاور بھٹو نے اپنی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر جاری کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بختاور بھٹو کے والد اور سابق صدر آصف علی زرداری نے دولہا اور دلہن کے سامنے آئینہ رکھ کر منہ دکھائی کی رسم ادا کی۔

بختاور بھٹو نے ویڈیو کے ساتھ اپنے پیغام میں لکھا کہ یہ وہی آئینہ ہے جو میرے والدین کی شادی میں استعمال ہوا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منہ دکھائی کی رسم میں دولہا اور دلہن دونوں کے چہروں پر مسکراہٹ ہے۔
واضح رہےکہ 25 جنوری سے شروع ہونے والی بختاور بھٹو کی شادی کی مختلف تقریبات بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی تھیں۔

محمود چوہدری سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور کی شادی کی تقریبات کے کافی چرچے ہوئے۔

انہوں نے اجرک کے ڈیزائن کی مہندی لگوائی تھی جبکہ مہندی کے دوپٹے پر بھی انہوں نے والدہ کے لیے پڑھی جانی والی نظم لکھوائی تھی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News