Advertisement
Advertisement
Advertisement

شلپا شیٹھی کے شوہر پر فحش فلموں کا گروہ چلانے کا الزام عائد

Now Reading:

شلپا شیٹھی کے شوہر پر فحش فلموں کا گروہ چلانے کا الزام عائد

بھارتی اداکارہ ساگریکا شونا نے شلپا شیٹھی کے شوہر پر فحش فلمیں بنانے کے لیے گروہ چلانے کا الزام عائد کیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  چند روز قبل ممبئی پولیس نے فحش فلمیں ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کے الزام میں ایک معروف اداکارہ سمیت دیگر مزید 9 افراد کو گرفتار کیا تھا۔

مزید پڑھیں

کم عمر مردوں سے شادی کرنے والی بالی ووڈ اداکارائیں

بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی وہ شخصیت جنہوں نے کم عمر...

تاہم اس دوران بھارتی اداکارہ ساگریکا شونا نے مشہور بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا پر فحش فلموں کا گروہ چلانے اور ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

اداکارہ ساگریکا شونا نے کہا کہ فحش فلمز بنانے کے سلسلے میں جس شخص کو پولیس نے گرفتار کیا ہے وہ مشہور بزنسمین راج کندرہ کا اسسٹنٹ ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ فحش فلمز بنانے کے پیچھے شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرہ کا ہاتھ ہے لہذا انہیں بھی گرفتار کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر