کیا آپ ان تمام مشہور شخصیات کو ان کی مسکراہٹ سے پہچان سکتے ہیں؟
مشہور شخصیات اپنی مسکراہٹ کو مؤثر بنانے کے لیے اس کی باقاعدگی...
پاکستان کی مشہور شخصیت کی پرانی تصاویر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔
آج ہم آپ کو پاکستان کی چند مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر دکھائیں گے جس کو دیکھنے کے بعد آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ یہ واقعی ان کی تصویر ہے۔
صبا حمید
پاکستان کی مایہ ناز اور سینئیر اداکارہ صبا حمید کی پرانی تصاویر جب وہ پاکستان ٹیلیوژن کے ڈراموں میں کام کرتی تھیں۔
عامر لیاقت
پاکستانی سیاستدان، مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کے بچپن کی یادگار تصویر۔
شائستہ لودھی
مارننگ شوبز کی میزبانی کرنے والی ڈاکٹر شائستہ لودھی کی چند سالوں قبل دلچسپ تصاویر جس میں وہ بالکل پہچانی نہیں جا رہیں
وسیم بادامی
معروف اینکر پرسن وسیم بادامی کی نوجوانی کی ایک جھلک ملاحظہ کیجیے۔
حامد میر
پاکستان کے معروف صحافی حامد میر کی تقریر کرتے ہوئے ایک پرانی تصویر۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News