پنجاب حکومت نے اتوار کو کاروبار کے لیے کلوز ڈے قرار دے دیا
پنجاب حکومت نے اتوار کو کاروبار کے لئے کلوز ڈے قرار دے...
بین کولن ایک ایسے کیک ڈیزائنر ہیں جنہوں نے انتہائی منفرد اور دلچسپ کیک ڈیزائن کر کے کنگ آف کیک کا اعزاز حاصل کیا۔
تفصیلات کے مطابق اس دنیا میں شاید ہی ایسی کوئی چیز ہو جسے وہ کیک کی شکل میں تخلیق نہیں کرس۔
مندرجہ ذیل میں ایک ہی چیز کی دونوں طرح کی تصاویر موجود ہیں۔
کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ ان چاروں میں سے کونسا ایک سیب ایسا ہے جو حقیقت میں کیک ہے-
دیکھیے اور بتائیں کونسے 2 سنگترے اصلی نہیں ہیں-
ان میں سے 2 کیلے حقیقت میں کیک ہیں-
اب تو آپ پہچان ہی جائیں گے اس سیب کو جو درحقیقت کیک ہے-
دیکھنے میں تو یہ بڑا مزیدار کھانا لگتا ہے لیکن اصل میں یہ بھی کیک ہی ہے-
ہماری آنکھیں دھوکا کھا رہی ہیں، لیکن یہ بھی کیک ہے-
بالکل ایسا ہی دھوکا آپ کو اس ٹشو رول کو دیکھنے کے بعد بھی ہوگا۔
اس بطخ کو پانی سے دور رکھیں ورنہ کھانے کی قابل بھی نہیں رہے گی-
یہ اناج بھی کیک ہے-
یہ ڈرنک سے بھرا کپ بھی حقیقتاً ایک کیک ہی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News