Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ ایان علی نے اپنا برسوں پُرانا خواب پورا کرلیا

Now Reading:

گلوکارہ ایان علی نے اپنا برسوں پُرانا خواب پورا کرلیا

پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے اپنا برسوں پُرانا کونسا خواب پورا کیا؟

تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت لینے والی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے رولز رائس کار خرید کر اپنا برسوں پُرانا خواب پورا کرلیا۔

مزید پڑھیں

گلوکارہ ایان علی نے’ٹک ٹاک‘ کی دُنیا میں قدم رکھ دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل و گلوکارہ ایان علی ’ٹک ٹاک‘ کی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayyan (@ayyanworld)

Advertisement

ایان علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ڈریم کار ’رولز رائس‘ کی تصویر شیئر کی جس میں اُن کا پالتو کُتا ’گریمی‘ بھی بیٹھا ہوا ہے۔

ایان علی نے انسٹاگرام اکاوئنٹ پر گاڑی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میری بچپن سے خواہش تھی کہ میرے پاس اپنی ذاتی رولز رائس کار ہو۔‘

گلوکارہ نے کہا کہ ’ماشاءاللّہ! آج اللّہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میرے پاس اپنی ذاتی رولز رائس کار ہے۔‘

Advertisement

ایان علی نے اپنے اس خوشی کے موقع پر اللّہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’الحمداللّہ اُس کے لیے، جو میں پہلے تھی، آج ہوں اور مستقبل میں رہوں گی۔‘

انہوں نےمزید کہا کہ ’کون کہتا ہے کہ خواب پورے نہیں ہوتے، اگر آپ کی نیت صاف ہو اور آپ نے محنت کی ہو تو آپ کو وہ سب ضرور ملے گا جس کا آپ نے تصور کیا ہو۔‘

واضح رہے کہ ایان علی 14 مارچ 2015 کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے امریکی ڈالر دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار ہوئی تھیں۔ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر