عدنان سمیع کے بیٹے کا والدہ زیبا بختیار کے نام پیغام
گلوکارا ور اداکار عدنان سمیع کے با صلا حیت بیٹے اذان سمیع...
برطانوی گلوکار کرس مارٹن اور امریکی اداکارہ ڈکوٹا جانسن نے نے اپنے رشتہ کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے ایک ساتھ رہنا بھی شروع کردیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈکوٹا جانسن اور کرس مارٹن نے امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر مالیبو کے ایک مہنگے ترین گھر میں ایک ساتھ رہنا شروع کردیا ہے جس کی مالیت 12.5ملین ڈالرز ہے۔
یہ گھر کرس مارٹن نے گزشتہ سال اکتوبر میں خریدا تھا اور اسی وقت انہوں نے اس میں اداکارہ کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا تھا۔
برطانوی گلوکار کرس مارٹن اور امریکی اداکارہ ڈکوٹا جانسن 3سال سے قریبی دوست ہیں۔
واضح رہے کہ 43 سالہ کرس مارٹن کی سال 2016 میں امریکی اداکارہ سے طلاق ہوگئی تھی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News