کون سے شوبز ستارے بیگم کے ساتھ کھانا کھانے باہر جاتے ہیں؟
شوبز انڈسٹری میں کئی جوڑے ایسے ہیں جن کی شادی وک ایک...
پاکستانی اداکارائیں جنہیں کئی سالوں سے ٹی وی اسکرین پر دیکھ رہے ہیں لیکن اب پہچاننا مشکل ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق آج ہم دیکھیں گے ان اداکاراؤں کی چند سالوں پہلے کی حیرت انگیز تصاویر جو آج کل ڈرامائی اسکرین پر مرکزی کرداروں میں نظر آتی ہیں۔
ایمن خان
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ایمن خان نے 2012 میں اداکاری کے میدان میں قدم رکھا۔
تاہم ایمن خان چند سالوں قبل کیسی دکھائی دیتی تھیں مداح دیکھ کرحیران رہ گئے۔
اقراء عزیز
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ اقراء عزیز کچھ سالوں پہلے کیسی دکھائی دتی تھیں، ملاحظہ کیجیے۔
حنا الطاف
پاکستان کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی کچھ سالوں پہلے کی تصویر دیکھ کر انہیں پہچاننا مشکل ہوجائے گا۔
ہانیہ عامر
اداکارہ و گلوکارہ ہانیہ عامر کی کچھ سالوں پہلے کی حیرت انگیز تصویر ملاحظہ کریں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News