
چین کی جانب سے کورونا ویکسین کی پہلی کھینپ پاکستان پہنچ چکی ہے۔
اس ضمن میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی ویب سائٹ پر کوروبا ویکسین کے حوالے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
Alhamdulilah the first batch of Sinopharm vaccine has arrived! Grateful to China and everyone who made this happen. NCOC & provinces played an instrumental role in tackling COVID. I salute our frontline healthcare workers for their efforts & they'll be first to get vaccinated
— Faisal Sultan (@fslsltn) February 1, 2021
اپنے جاری کردہ پیغام کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ الحمد اللہ، پاکستان میں سائنوفارم کورونا ویکسین آ گئی ہے اور اسکے لئے چائنا اور تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی وجہ سے یہ ممکن ہوا ہے۔
معاون خصوصی صحت فیصل سلطان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگے گی کیونکہ انہوں اس وبائی صورتحال میں اپنا پہترین کردار ادا کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News