Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کیمرون ڈیاز نے ہالی وڈ چھوڑنے کی وجہ بتادی

Now Reading:

اداکارہ کیمرون ڈیاز نے ہالی وڈ چھوڑنے کی وجہ بتادی

ہالی وڈ ا اداکارہ کیمرون ڈیاز ہالی وڈ چھوڑنے کی وجہ بتا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابقہالی وڈ کو 2018 میں چھوڑ دینے والی اداکارہ کیمرون ڈیاز نے کہا ہے کہ اب میں ماں ہوں اور سوچ بھی نہیں سکتی کہ اپنی بچی کے پہلے سال کے دوران فلم سیٹ پر 14 یا 16 گھنٹے اس کے بغیر گزاروں۔

مزید پڑھیں

ہالی وڈ اداکار لیونارڈو ڈی کی صدر بائیڈن سے اپیل

ہالی وڈ سپراسٹار لیونارڈو ڈی کیپریو نے صدر بائیڈن سے اپیل کردی۔...

اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران ہالی وڈ میں واپسی سے متعلق سوال پر اداکارہ نے کہا کہ میں زندگی میں کبھی کسی چیز کے لئے نہ نہیں کہتی۔

انہوں نے کہا میں کوئی فلم بناؤں گی اس بارے میں فی الحال مجھے کچھ نہیں پتا۔

Advertisement

ان کا شمار ہالی وڈ کی مایہ ناز اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ ’چارلیز اینجل‘’ شریک‘ ان کی مشہور فلموں کی فہرست میں شامل ہیں۔

اداکارہ کیمرون ڈیاز کی بیٹی ریڈکس میڈن کی عمر ایک سال ہے۔

واضح رہے کہ 48 سالہ کیمرون ڈیاز نے باضابطہ طور پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان 2018 میں کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر