اداکارہ منشا پاشا، حسن علی پر تنقید کرنے والوں پر برہم
پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا حال ہی میں کرکٹر حسن علی...
پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے لیے کچھ تصاویر شیئر کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کا خوبصورت لباسزیب تن کی ہوہیں ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے اداکارہ منشا پاشا نے اپنی سالگرہ اپنے منگیتر، سماجی کارکن جبران ناصر کے ساتھ منائی تھی۔
منشا پاشا کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں منفرد اور منتخب کام کرنے والی اداکارہ منشا پاشا نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی تھی۔
منشا پاشا کی تصاویر اور ویڈیو میں اُن کے منگیتر جبران ناصر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
منشا پاشا کی جانب سے شیئر کی گئی ایک تصویر میں انہوں نے اپنے مداحوں کو اپنی سالگرہ کی خبر دی ہے اور لکھا کہ ’ یہ سالگرہ منانے کا وقت‘، اور ساتھ میں کیک کا ایموجی بھی بنایا ہے۔
علاوہ ازیں اداکارہ منشاہ پاشا کی جانب سے ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں وہ باقاعدہ جبران ناصر کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا کہ انہیں یہ سرپرائز برتھ ڈے پارٹی اُن کے دوستوں کی جانب سے دی گئی ہے جس سے متعلق وہ بالکل بھی نہیں جانتی تھیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News