Advertisement
Advertisement
Advertisement

حافظ سلمان بٹ کی وفات سے امیر جماعت کو بہت صدمہ ہوا، سراج الحق

Now Reading:

حافظ سلمان بٹ کی وفات سے امیر جماعت کو بہت صدمہ ہوا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حافظ سلمان بٹ کی وفات سے امیر جماعت کو بہت صدمہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے الحمراء ہال میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حافظ سلمان کی وفات سے میدان کارزار میں دائیں بائیں لڑنے والا شہید ہوجائے تو وہی کیفیت ہوگئی۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حافظ سلمان نے دلوں پر راج کیا کیونکہ تعزیت پر دوسری جماعتوں کے لوگوں نے بہت ٹیلی فون پر کئے جبکہ پیسے دولت کے زور پر حافظ سلمان کو نہیں شہر کو حقیقی قیادت سے دور رکھا گیا۔

سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن اور حکومت دونوں میں نظرئیے اور حقیقی قیادت سے محروم رکھنا تہتر سال سے کھیل جاری ہے جبکہ سینٹ الیکشن میں قوم دیکھتی ہے کہ ایوان بالا میں دولت مندوں اور پارٹی لیڈروں نے دولت کی بنیاد پر ریوڑیاں تقسیم کی گئی۔

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے مزید کہا کہ حافظ سلمان بٹ بچوں بڑوں علماکرام سیاستدانوں میں اپنا الگ رنگ چھوڑتے تھے جبکہ حافظ سلمان بٹ نے اپنے پوتے کو بھی جماعت اسلامی کےلئے وقف کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر