Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق آل راونڈ عبدالرزاق نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا

Now Reading:

سابق آل راونڈ عبدالرزاق نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا

سابق آل راونڈ عبدالرزاق نے قومی ٹیم سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق نے کہا کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے پاوور ہٹر تیار کرنا چاہتا ہوں۔

مزید پڑھیں

عبدالرزاق نے کہا کہ حسن علی، فہیم اشرف، آصف علی اور عماد بٹ اچھے پاوور ہٹر بن سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں دو سے 3 دن میں پلیئرز کی پاوورہٹنگ پر کام کرسکتا ہوں۔

Advertisement

یاد رہے کہ سابق آل راونڈر نے مزید کہا کہ بیٹ سوئنگ، گیند پر نظر اور باڈی بیلنس ہو تو اچھا پاوور ہیٹر بنا جاسکتا ہے.

انھوں نے کہا کہ اس بار ڈومیسٹک میں کافی معیاری کرکٹ ہوئی۔

اُن کا کہنا تھا کہ ٹیم کی جیت کے لیے ڈریسنگ روم کا ماحول ٹھیک کرنا اور پلیئرز کو ذہنی طور پر پختہ رکھنا بہت ضروری ہے۔

واضح رہے کہ عبدالرزاق نے یہ بھی کہا کہ میچ میں کامیابی کے لیے زیادہ وقت میٹنگز کے بجائے گراؤنڈز پر سخت کام کرنے پر ترجیح دی جائے، کوچنگ میں ڈیٹا بیس بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر