Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار بلال عباس کے مداحوں کے لیے خوشخبری

Now Reading:

اداکار بلال عباس کے مداحوں کے لیے خوشخبری

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار بلال عباس خان ڈراموں میں اداکاری کے بعد بہت جلد فلموں میں بھی جلوہ گر ہو رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکار بلال عباس خان نے ہدایتکار نیبل قریشی کی نئی فلم ’کھیل کھیل میں‘ میں اداکاری کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں

ثنا جاوید کی تصاویر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ ثنا جاوید کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصویریں...

اس نئے پروجیکٹ میں بلال عباس خان کے مد مقابل سجل علی ہیروئن ہوں گی۔

بلال عباس خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلم سے متعلق اعلان میں کہا کہ ملک میں پہلی بار بہترین پروڈیوسر، ہدایتکار کی جوڑی کے ساتھ کام کرنا اچھا تجربہ تھا۔

Advertisement

فلم والا پکچرز کے بینر تلے بننے والی یہ فلم فِضہ علی اور میرزا کی مشترکہ پیش کش ہے۔

واضح رہے کہ بلال عباس خان اس سے قبل آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم Zee5 پر ایک جھوٹی لو اسٹوری میں مدیحہ امام کے ساتھ دیکھے گئے ہیں۔

تاہم مداحوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین ان کی اس نئی فلم کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

فلم کی ریلیز کا اب تک اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر