Advertisement
Advertisement
Advertisement

وینا ملک نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر لی؟

Now Reading:

وینا ملک نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر لی؟

دنیا بھر سے 70 ہزار سے زائد افراد نے شادی کی پیش کش کی تھی، وینا ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ وینا ملک نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وینا ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے اتوار کو کاروبار کے لیے کلوز ڈے قرار دے دیا

پنجاب حکومت نے اتوار کو کاروبار کے لئے کلوز ڈے قرار دے...

اداکارہ وینا ملک کا عمران خان کے حق میں  بیان

پاکستان کی اداکارہ وینا ملک کا عمران خان کے حق میں  بیان...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by VEENA MALIK (@theveenamalik)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کسی جنگل کی لگ رہی ہے جبکہ تصویر پر انگریزی زبان میں ’آف لائن‘ بھی درج ہے۔

’آف لائن‘ کا مطلب ہے کہ وہ کچھ دن کے لیے انسٹاگرام پر متحرک نہیں رہیں گی۔

علاوہ ازیں وینا ملک نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ہیش ٹیگ TakingBreak کا بھی استعمال کیا۔

Advertisement

تاہم  یہ واضح ہوگیا ہے کہ وہ کچھ دن کے لیے انسٹاگرام سے بریک لے رہی ہیں۔

وینا ملک نے انسٹاگرام سے بریک لینے کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم اُن کی یہ پوسٹ دیکھنے کے بعد اُن کے مداح تشویش کا اظہار کررہے ہیں کہ آخر کس وجہ سے اُنہوں نے انسٹاگرام پر عارضی دوری اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ اداکارہ وینا ملک ایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں ہیں کیونکہ ان کے شوہر نے اپنے ہی بچے اسمگل کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر