برنلے فٹ بال کلب کے مینجر کی برطرفی، کھلاڑی صدمے میں
برنلے فٹ بال کلب کے عبوری کوچ مائیک جیکسن کا کہنا ہے...
کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ جڑواں بچے بالکل ایک ہی شکل کے ہوتے ہیں جبکہ کچھ مختلف ہوتے ہیں، تاہم ایسا کیوں ہوتا ہے؟
تفصیلات کے مطابق اس کے پیچھے ایک سائنٹفک وجہ ہے جس کا علم بہت ہی کم لوگوں کو ہے۔

برنلے فٹ بال کلب کے عبوری کوچ مائیک جیکسن کا کہنا ہے...
دراصل جڑواں بچے دو قسم کے ہوتے ہیں، ایک کو ہم Fraternal Twins یعنی dizygotic کہتے ہیں۔
جبکہ دوسرے کو Identical twins یعنی monozygotic کہتے ہیں۔
مونو مطلب ‘ایک’ جبکہ ڈائی مطلب ‘دو’ ہوتا ہے۔
دراصل فرٹیلائزیشن کے دوران ایک سے زائد ایگ کا اخراج ہو تو ایسی صورت میں جڑواں پیدا ہونے والے بچوں کی شکل ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں۔
جبکہ اگر اسپرم کے ساتھ ایک ایگ کا ملاپ ہو تو ایسے بچے آئیڈینٹیکل ٹوئن کہلاتے ہیں یعنی ان کی شکل ایک دوسرے جیسی ہوتی ہے۔
یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ اگر پیدا ہونے والے جڑواں بچوں میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہو، تو ان دونوں کی شکل کبھی ایک جیسی نہیں ہو سکتی۔
تھوڑی بہت تو مل سکتی ہے لیکن بالکل ایک جیسی نہیں ہو سکتی، جس کی سب سے بڑی وجہ کروموسوم کی قسم ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News