Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئے البم کے گیت میں خاص بات کیا؟ اذان سمیع نے بتا دیا

Now Reading:

نئے البم کے گیت میں خاص بات کیا؟ اذان سمیع نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف موسیقار اور گلوکار اذان سمیع خان نے اپنے پہلے البم کی خاص بات کے بارے میں بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اذان سمیع خان نے اپنے پہلے سولو میوزک البم کا کور اور ٹریک لسٹ ریلیز کرنے کے ساتھ ہی البم کے حوالے سے بھی بتا دیا۔

مزید پڑھیں

عدنان سمیع کے بیٹے کا والدہ زیبا بختیار کے نام پیغام

گلوکارا ور اداکار عدنان سمیع کے با صلا حیت بیٹے اذان سمیع...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Azaan Sami Khan (@azaanskhn)

Advertisement

البم کے حوالے سے اذان سمیع خان کا کہنا ہے کہ میوزک البم میں انہوں نے نا صرف اپنی آواز کا جادو جگایا ہے بلکہ گیتوں کے بول میری زندگی سے جڑی سچی کہانیوں اور جذبات کی عکاسی کرتے ہیں۔

 اذان سمیع اس البم کے ذریعے مشہور فلمی گیتوں سے ہٹ کر مداحوں کو موسیقی کا منفرد تحفہ دینے جارہے ہیں۔

گلوکار اذان کے نئے البم کا ٹائٹل ‘میں تیرا‘ ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر جاری اپنی حالیہ پوسٹ میں انہوں نے ٹریک لِسٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم ملیں گے، آواز میری ہوگی لیکن تم خود کو سنو گے۔‘

تاہم البم کور اور ٹریک لسٹ کی رونمائی کے بعد البم کی فہرست سے پہلا گانا ‘میں تیرا‘ بھی 10 فروری 2021 کو ریلیز کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اذان سمیع گلوکار عدنان سمیع اور زیبا بختیار کے بیٹے ہیں۔

زیبا بختیار اور عدنان سمیع 1993میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے تاہم 1997میں کچھ وجوہات کی بنا پر دونوں میں طلاق ہوگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر