Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزاد رائے نے مداحوں کو ایک خطرناک چیلنج دے دیا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

شہزاد رائے نے مداحوں کو ایک خطرناک چیلنج دے دیا، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے اپنے مداحوں کو ایک خطرناک چینلج دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار شہزاد رائے نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک اسٹنٹ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

شہزاد رائے اگلے انتخابات میں کس کو ووٹ دیں گے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shehzad Roy (@officialshehzadroy)

Advertisement

شہزاد رائے نے اپنی مذکورہ ویڈیو میں شہزاد رائے اپنی ایک ٹانگ کو پکڑ کر کود رہے ہیں جبکہ دیکھنے میں یہ اسٹنٹ کافی خطرناک بھی لگ رہا ہے۔

شہزاد رائے نے تمام صارفین کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر آپ بھی میری طرح یہ اسٹنٹ کرسکتے ہیں تو اپنی ویڈیو بناکر مجھے بھیجیں۔‘

تاہم گلوکار نے تمام صارفین کو ہدایت بھی دی کہ ’یہ اسٹنٹ احتیاط کے ساتھ کریں۔‘

Advertisement

شہزاد رائے کے اس چینلج کو انسٹاگرام صارفین کی بڑی تعداد نے قبول کرلیا ہے۔

دوسری جانب صارفین ناصرف گلوکار کے اس کرتب کی تعریف کررہے ہیں بلکہ اُن سے اُن کی فٹنس کے حوالے سے دلچسپ سوال بھی پوچھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ شہزاد رائے پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار ہونے کے ساتھ ہی معروف سماجی کارکن بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر