Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ و ماڈل امر خان لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار

Now Reading:

اداکارہ و ماڈل امر خان لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار

اداکارہ و ماڈل امر خان نے ایف پی ڈبلیو میں پاکستانی ڈیزائنر عظمیٰ بابر کا ڈیزائن کردہ آئیوری رنگ کا لہنگا زیب تن تنقید کی وجہ بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں کراچی میں دو روزہ فیشن پاکستان ویک (ایف پی ڈبلیو) 2021 کا انعقاد کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں

پیرس فیشن ویک میں عوام کو شرکت کی اجازت نہیں

اس مرتبہ پیرس فیشن ویک میں عوام کو شرکت کی اجازت نہیں...

جس میں متعدد ڈیزائنرز نے بہار اور موسم سرما کی مناسبت سے اپنی کلیکشن نمائش کے لیے پیش کی تھی۔

تاہم ماڈل امر خان نے ڈیزائنر عظمیٰ بابر کا ڈیزائن کردہ کھڑے کالر والی منفرد چولی  اور آئیوری رنگ کا لہنگا زیب تن کای جس پر صارفین ماڈل امر پر تنقید کر رہے ہیں۔

Advertisement

دو روزہ فیشن پاکستان ویک  میں جہاں ڈیزائنرز کی کلیکشن کو خوب سراہا جا رہا ہے وہیں سوشل میڈیا پر ڈیزائنر عظمیٰ بابر کے لہنگے کا خوب مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

ایک صارف نے امر خان کے لباس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ گلے والی چیز تو ایکسیڈنٹ کے بعد پہنتے ہیں‘۔

جبکہ شمائلہ کہتی ہیں کہ ’کیا اس کی گردن ٹوٹی ہوئی ہے یا کچھ اور ہے‘۔

ایک صارف کہتی ہیں کہ ’ایسا لگ رہا ہے کہ یہ زخمی ہیں‘۔

Advertisement

بینش نے کہا کہ ’فیشن نہ ہو گیا پھانسی کا پھندا ہو گیا‘۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر