Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپریم کورٹ، مقامی حکومتیں وقت سے پہلے ختم کرنے پر جواب طلب

Now Reading:

سپریم کورٹ، مقامی حکومتیں وقت سے پہلے ختم کرنے پر جواب طلب
سپریم کورٹ

سویلینز ٹرائل کیس: آرمی کے کام میں ایگزیکٹو کہاں سے آگیا؟ آئینی بینچ

سپریم کورٹ کی جانب سے مقامی حکومتیں وقت سے پہلے ختم کرنے پر جواب طلب کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جاری بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے 28 جنوری کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

جاری کردہ حکم نامے کے مطابق عدالت نے پنجاب میں مقامی حکومتیں وقت سے پہلے ختم کرنے پر پنجاب حکومت سے 4 فروری تک تحریری جواب مانگ لیا ہے۔

حکم نامے میں بتایا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ پنجاب میں مقامی حکومتیں وقت سے پہلے تحلیل کی گئیں جبکہ چیف الیکشن کمشنر نے مقامی حکومتوں کی تحلیلکے اس اقدامکو غیرقانونی قرار دیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق عدالت نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سندھ، بلوچستان اور پنجاب حکومتوں کو نوٹسز بھی جاری کردیئے گئے ہیں جبکہ خیبرپختونخوا اور وفاق کو پہلے ہی نوٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔

Advertisement

الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر