وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے “گرین سعودی عرب” اور “گرین مڈل ایسٹ” کے اقدامات کے بارے میں جان کر خوش ہوں۔
Am delighted to learn of "Green Saudi Arabia" & "Green Middle East " initiatives by my brother, His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman! Have offered our support on these as there are many complementarities with our "Clean & Green Pakistan" & "10 Billion-Tree Tsunami. pic.twitter.com/ExHSS8DUVh
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 29, 2021
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ میں نے سعودی ولی عہد کو حمایت کی پیش کش کی ہے کیوںکہ ہمارے “کلین اینڈ گرین پاکستان” اور “10 بلین ٹری سونامی” کی بہت سی تکمیلات ہیں۔
خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹیلی فون کیا ہے اور ان کی خیریت دریافت کی ہے اور وزیراعظم کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News